the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔29مئی(اعتماد نیوز) پولا ورم پراجکٹ کے پس منظر میں ضلع کھمم کے منڈلوں کو سیما آندھرا میں انضمام کرتے ہثئے مرکزی حکومت کی آرڈننس کے بعد ٹی آر ایس کی جانب سے بند کے اعلان کے بعد ہر میں عام زندگی مفلوج ہو چکی



ہے۔ خصوصا تلنگانہ بھر میں بند کی وجہ سے بسیں آر ٹی سی ڈپوز تک محدود رہنے کی وجہ سے عوام کی بڑی تعداد نے ٹرنوں سے سفر کرنے کو ہی ترجیح دی۔ ایم ایم ٹی ایس میں مسافرین کی بڑی تعداد نظر آئی۔ شہر میں بھی بسیں بند رہنے پر عوام کو شدید مشکلات پیش آئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.